لوہے کی فیکٹری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان

لوہے کی فیکٹری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان

لاہور(نامہ نگار )بادامی باغ میں لوہے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ روڈ پر واقع لوہے کی فیکٹری میں گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔