صولت مرزا کی اہلیہ کی جانب سے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست مسترد

 صولت مرزا کی اہلیہ کی جانب سے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ نگہت فاطمہ کی جانب سے دائردرخواست کی سماعت  جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی عدالت میں ہوئی،صولت مرز کی اہلیہ نےموقف اختیار کیا تھا کہ  صولت مرزا نے جن افراد کا نام لیا ہے ان کو بھی شام تفتیش کیا جائے،جب تک اس مقدمے کا فیصلہ نہ ہوجائے صولت مرزا کی پھانسی پر عملدرآمد روکا جائے،عدالت   نے ریما کس دیئے کہ سپريم کورٹ پہلے ہی درخواست گزار کی درخواستيں مسترد کرچکی ہے ،سپريم کورٹ کا فيصلہ ہائيکورٹ ميں چيلنج نہيں  ہوسکتا۔