سیکرٹریٹ ایمپلائز کو آرڈینیشن کونسل کا اجلاس آج ہوگا

لاہور ( سپیشل رپورٹر)آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈنیشن کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا،پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسو سی ایشن کے پرویز اختر، سعید خان ، شاہد خان ، غلام غوث اور راجہ سہیل شرکت کریں گے۔