سعد رفیق سپریم کورٹ کی بجائے عوامی عدالت میں جائیں: سنی اتحاد کونسل

ؒٓلاہور (خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ جانے کی بجائے عوامی عدالت میں جائیں، بے قاعد گیوں میں ملوث ریٹرنگ افسران کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں ، ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے 8 مئی کو منائے جانیوالے ’’ یوم حمایت پاک فوج ‘‘ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔