جامعہ اشرفیہ کی انتظامیہ کا امام کعبہ سے اظہار تشکر

ؒٓلاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبید اللہ مدظلہٗمولانا حافظ فضل الرحیم، حافظ اسعد عبید، مولانا زبیر حسن، حافظ خالد حسن، مولانا محمد اکرم کاشمیری، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے امام کعبہ فضیلۃ الشیخ خالد الغامدی حفظہ اللہ کے جامعہ اشرفیہ لاہور میں تقریب سے خطاب اور نمازِ ظہر کی امامت کرانے پر اظہار تشکر کیا۔