تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور( پ ر) حاجی ظہور احمد عمر تقریباً 66 سال ذہنی توازن درست نہیں ہے ۔ 5 مئی 2015 ء سے لاپتہ ہیں جس کسی کو ملیں درج ذیل پتہ پر پہنچا دیں یا مذکورہ نمبر پر اطلاع دیں ۔ محمد فاروق ابوبکر روڈ سردار چیل چوک نزد چودھری ٹینٹ سروس لاہور فون 0304-8014217-0324-8089248