تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ’’ماں تجھے سلام‘‘ سیمینار آج ہو گا

لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام مائوں کے عالمی دن کے موقع پر 8 مئی (جمعۃ المبارک) کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں’’ماں تجھے سلام‘‘ کے عنوان سے سیمینار منعقد ہو گا ۔