کھلونوں کی دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان تباہ

کھلونوں کی دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان تباہ

لاہور( نامہ نگار)شاہ عالم مارکےٹ مےں واقع باڑہ مارکیٹ میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ تاجر شیخ سلیم کی کھلونوں کی دکان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے باعث دکان مےں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرتباہ ہو گےاہے ۔