قتل ہونے والے 2 افراد کی نعشیں ورثاءکے سپرد

قتل ہونے والے 2 افراد کی نعشیں ورثاءکے سپرد

لاہور(نامہ نگار)پولےس نے ہئےر کے علاقہ مےں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 3بچوں کے باپ عطاءمحمد جبکہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے 42ندیم کی لاشےں پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل ہونے پر ورثاءکے حوالے کر دی ہیں۔