بھاٹی اور ٹبی سٹی سے 11 جواری گرفتار

بھاٹی اور ٹبی سٹی سے 11 جواری گرفتار

لاہور( نامہ نگار) بھاٹی گیٹ اورٹبی سٹی پولیس نے چھاپے مار کر 11جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے داو¾پر لگی ہزاروں روپے رقم بر آمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہےں۔ ٹبی سٹی پولیس نے بازار حسن میں چھاپہ مار کر 7جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔