راولپنڈی میں 2بھائیوں کے قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے ابتدائی بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے

راولپنڈی میں 2بھائیوں کے قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے ابتدائی بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے

دو بھائیوں کو قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کے ابتدائی بیانات قلمبند کر لیے گئے ابتدائی بیان کے مطابق گرفتار ملزمان نے بتایا کہ ناکے پر موٹرسائیکل نہ روکنے کی وجہ سے اُن پر فائرنگ کی گئیفائرنگ دانستہ کی اور نہ دونوں بھائیوں کو ٹارگٹ کیا دونوں پولیس اہلکاروں کو عدالت پیش کر کے ریمانڈ لیا جائے گا جس کے بعد مزید تفیتش ہو گی۔ راولپنڈی میں ناکے پر نہ رکنے کی وجہ سے پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر کے دو بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔