ایک ماہ میں 51 خطرناک گروہوں کے 132 ملزم گرفتار، 2 کروڑ کا سامان اور ناجائز اسلحہ برآمد

ایک ماہ میں 51 خطرناک گروہوں کے 132 ملزم گرفتار، 2 کروڑ کا سامان اور ناجائز اسلحہ برآمد

لاہور(سٹاف رپورٹر)قائمقام ڈی آئی جی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم نے کہا کہ انویسٹی گیشن پولیس نے مئی کے دوران ڈکیتی ، راہزنی ، ہائوس رابری ، چوری ، قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث51 خطرناک گینگز کے 132 ملزموںکو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزموں کی نشاندہی پر پولیس نے تقریباً 2کروڑروپے مالیت کا مال مسروقہ اوربھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا۔