گرانفروشی پر 59 دکاندار گرفتار
لاہور(خبر نگار)ضلعی ھکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 965مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر 20 دکانداروں کے چالان اور 20,000 روپے کے جرمانے عائد کیے ،56افراد کےخلاف مقدمات درج اور 59 افراد کو گرفتار ،17افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔