لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئیں

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کےلئے سرگرمیاں زور پکڑ گئی، سالانہ انتخابات تیرہ جنوری 2018ءکو ہونگے۔