4رہائشی سکیموں کے دفاتر سربمہر

لاہور( خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاﺅسنگ سکیمز کے عملے نے پی سی ایس آئی آر (سٹاف)‘ پی سی ایس آئی آر فیز ٹو‘سنی پارک ہاﺅسنگ سکیم‘کینال بنک ہاﺅسنگ سکیم اور ٹرائی کون ویلیج ہاﺅسنگ سکیم کے دفاتر سربمہر کردیئے ۔