لنڈا بازار میں سرچ آپریشن 22 مشکوک افراد گرفتار Dec 08, 2017 5:10 AM, December 08, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سٹاف رپورٹر) تھانہ نولکھا کے علاقہ لنڈا بازار میں پولیس کے سرچ آپریشنوں کے دوران 22 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا جبکہ کرایہ داری ایکٹ کے تحت 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+