اوباش کی آٹھ سالہ طالبعلم سے زیادتی‘ مقدمہ درج

اوباش کی آٹھ سالہ طالبعلم سے زیادتی‘ مقدمہ درج

دائرہ دین پناہ(نامہ نگار) احسان پورچاہ گھائوں والا کارہائشی مزدورسعیداحمدگھائوں کا8سالہ بیٹا جو کہ احسان پورکے نجی سکول میں تیسری کلاس میں زیرتعلیم ہے سکول سے واپس گھرآرہاتھاکہ راستہ میں کھیت میں چھپے 17سالہ اوباش محسن گاڈی ولدغلام عباس گاڈی نے قتل کاخوف دلاکرزیادتی کانشانہ بناڈالااورحالت تشویش ناک ہونے پرچھوڑکرفرارہوگیاجسے آرایچ سی دائرہ دین پناہ میں داخل کرادیاگیاجہاں ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کردی۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔