منشیات فروش سے چرس برآمد Dec 08, 2017 4:10 AM, December 08, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) ایس ایچ او سیتل ماڑی اکرم بھٹی کی سربراہی میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے منشیات فروش محمد ریاض کو گرفتار کر کے 1100 گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+