2 خواتین اور ایک نوجوان اغوا

2 خواتین اور ایک نوجوان اغوا

فیروز والا (نامہ نگار) رچنا ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے نوجوان طیب علی کو اغوا کر لیا۔ ونڈالہ دیال شاہ میں واجد و دیگر ساتھیوں نے دو بچوں کی ماں خاتون (ش) کو اغوا کر لیا۔ جاوید نگر میں نور محمد اور عارف ودیگر ساتھیوں نے چودہ سالہ لڑکی (ن) کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔