غیرقانونی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل Dec 07, 2017 5:27 AM, December 07, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) محکمہ صحت کی ٹیم نے کوٹ عبدالمالک کے قریب چھاپہ مار کر فیکٹری میں غیرقانونی ادویات بھاری مقدار میں برآمد کر لی اور فیکٹری کا گودام اور مشینری سیل کر دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+