ٹائروں کی دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

ٹائروں کی دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

لا ہور (نامہ نگار) برکت مارکیٹ کے قریب ٹائروں والی دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالےت کے ٹائر و دےگر سامان جل کرتباہ ہو گےا۔ ریسکیونے آگ پرقابوپالیا۔