ٹریفک حادثات میں موٹرسائیکل سوار 2 دوست جاں بحق، 3 زخمی

ٹریفک حادثات میں موٹرسائیکل سوار 2 دوست جاں بحق، 3 زخمی

لاہور(نامہ نگار )شہر میںٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔ فیکٹری ایریا میں غلام فرید اور دوست اکرام الحق موٹرسائیکل سوار کو والٹن روڈ پر کارنے ٹکر مار دی ۔دونوں زخمےوں کو ہسپتال لے جاےا گیا۔مگر دونوں نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دےا ۔ نشتر سٹاپ کے قریب 2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا کرگئیں ۔جس سے 3افراد احمد علی، اصغر علی اور ریحان علی شدید زخمی ہوگئے۔