٭٭ مختصرعدالتی خبریں ٭٭

٭٭ مختصرعدالتی خبریں ٭٭

لاہور(وقائع نگار خصوصی)توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ سے جواب طلب ٭توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری ہیلتھ سے جواب طلب ٭قتل کے مقدمے میں ملوث شہری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو 30 دن میں فیصلہ کرنیکا حکم ٭می¶ہسپتال اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی کینٹین کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب ٭توہین عدالت کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو نوٹس جاری ٭نیشنل فرٹیلائزر کارپوریشن کے ملازمین کی برطرفی کا نوٹیفکیشن معطل، حکومت سے جواب طلب ٭پنجاب بار کونسل لائسنس، انٹری ٹیسٹ کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں آج 7 دسمبر تک توسیع ٭ لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام مشاعرہ آج ہوگا ٭4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نوٹیفکیشن ٭ شہریوں کی عمر کے تعین کیلئے اوسیفیکیشن ٹیسٹ کے معیار کی تفصیلات پیش کرنیکا حکم ٭کم اثاثے ظاہر کرنے پر میئر سرگودھا کی نااہلی کیلئے درخواست پر الیکشن کمشن اور فریقین کو نوٹس جاری٭سابق کرکٹر اعجاز احمد نے بریت کی درخواست مسترد ہونے پر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ٭پنجاب ریونیو اتھارٹی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی تعداد 111 ہو گئی ۔