گودام اور انجینئرنگ یونیورسٹی کے کلاس روم میں آتشزدگی ، لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

گودام اور انجینئرنگ یونیورسٹی کے کلاس روم میں آتشزدگی ، لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

لاہور(نامہ نگار)گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ۔تفصیلات کے مطابق سندر کے علاقہ رائیونڈروڈپرواقع ایک چپ بورڈ کے گودام میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے گودام میں لاکھوں روپے مالیت کا چپ بورڈجل گیا ۔ دریں اثناء یو نیو رسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکناجی کے کلا س روم میں اے سی میں شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑک اٹھی۔