کرکٹ میچ پر جوا کرانے والے 2 افراد گرفتار

کرکٹ میچ پر جوا کرانے والے 2 افراد گرفتار

فیروزوالا( نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے چھاپہ مار کر کرکٹ میچ جوا کرواتے ہوئے دو افراد عاطف وغیرہ کو حراست میں لے کرجوا کی رقم قبضہ میں لے لی ۔