چوہنگ:پولیس مقابلے کے بعد گرفتار مبینہ ڈاکو نے نہر میں چھلانگ لگ دی، رات گئے تک تلاش

چوہنگ:پولیس مقابلے کے بعد گرفتار مبینہ ڈاکو نے نہر میں چھلانگ لگ دی، رات گئے تک تلاش

لاہور (نامہ نگار) ڈاکو نے جان چھڑانے کے لئے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ ٹھوکر نیاز بیگ چوک پر گزشتہ روز دو مبینہ ڈاکو شہریوںسے لوٹ مار کر رہے تھے۔ چوہنگ پولیس کی موبائل وین کے اہلکاروں نے پیچھا کرکے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا اور دوسرا فرار ہو گیا۔ اس دوران گرفتار ہونے والے ڈاکو نے بھی پولیس سے پیچھا چھڑانے کے لئے نہر میں چھلانگ لگا دی۔