سلیوٹ نہ کرنے پر کانسٹیبل پر تشدد تھانیدار کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور( اپنے نامہ نگار سے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظہر سلیم نے سلیوٹ نہ کرنے پر لیاقت نامی کانسٹیبل کو تشد دکا نشانہ بنانے والے سی آئی اے ماڈل ٹائون میں تعینات انسپکٹر عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔