قتل کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار
فیروز والہ (نامہ نگار) مریدکے سرکل پولیس نے قتل کی وارداتوں میں ملوث مفرور اور ملزموں اکرم اور سلمان کو گرفتار کرکے ان کی نشاندہی پر وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ہے پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔