ناکہ بندی کے دوران منشیات فروش سمیت 6 ملزم گرفتار

 ناکہ بندی کے دوران منشیات فروش سمیت 6 ملزم گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں سخت ناکہ بندی کے دوران بین الاضلاعی منشیات فروش سمیت بجلی کے میٹر چوری کرنے والے اور جعلی و سبز نمبر پلیٹ لگانے والے مجموعی طور پر 6 ملزمان گرفتار کر لئے گئے جن میں ندیم‘ ارشد‘ حبیب‘ منظور‘ نورید شامل ہیں۔ پولیس نے 140 بوتیں شراب بھی برآمد کر لیں۔