مختصر عدالتی خبریں

مختصر عدالتی خبریں

لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے) بچوں اور خواتین سمیت بھٹہ مالک کی قید بازیاب کرائے گئے 23 مزدور رہا٭مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت ‘ہائیکورٹ نے سیشن جج شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ٭ایڈیشنل آئی جی کی ایس ایچ او کیخلاف کارروائی سے ہائیکورٹ کوآگاہی ٭چیف جسٹس ہائیکورٹ سے آئی جی کی ملاقات‘ عدالتوں کی سکیورٹی کے بارے میں آگاہ کیا ٭احتساب عدالتوں میں متعدد ریفرنسز کی سماعت ملتوی٭غیرمعیاری ادویات کی فروخت پر 17 میڈیکل سٹور مالکان کو قید و جرمانہ ٭رشوت کیس میں ایس پی عمر ورک کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت ٭خراب موبائل واپس نہ کرنے پر دکاندار کیخلاف 72 ہزار روپے ہرجانہ کا دعویٰ ٭2 منشیات فروشوں سردار خان اور قیصر خان کو عمر قید ‘ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ ٭صلح ہونے پر بھتیجے کا قاتل ا ویس اسلم بٹ بری ٭خاتون کی درخواست پر باپ کی تحویل سے بچے بایزب کرانے کا حکم ٭منشیات کیس میں گواہی نہ دینے پر ڈی ایس پی امتیاز بھلی سمیت 3 اہلکاروں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم٭فراڈ کے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع۔