ریلوے پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے زیورات و قیمتی سامان مسافر کو لوٹا دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر)ریلوے پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل زاہد اقبال ٹرین میں قیمتی اشیاءسے بھرا بیگ بھولنے والے مسافر کراچی اورنگی ٹاون کے رہائشی چراغ دین کو واپس کر دیا۔