آرٹیکل 6 کے حوالے سے ہائیکورٹ بار اور لاہور پریس کلب کا مشترکہ سیمینار آج ہو گا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ بار اور لاہور پریس کلب کے تعاون سے ”موجودہ سیاسی ماحول میں آئین کے آرٹیکل 6 کی اہمیت اور دائرہ کار“ کے عنوان سے سیمینار آج ہائیکورٹ بار کے کراچی شہداءہال میں ہو گا۔