چور 2 لاکھ مالیت کے مسروقہ بکروں سمیت گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ گلبرگ پولیس نے بکرے چور کو گرفتار کرکے 2لاکھ روپے مالیت کے 5بکرے برآمد کر لئے  عمیر نے  5بکرے خریدے اور انھیں گھر میں باندھ دیا جمعہ کی رات پانچوں بکرے چوری ہو گئے پولیس نے منیر کو گرفتار کرکے 5بکرے برآمد کر لئے ۔