نامعلوم افراد نے تشدد کر کے نوجوان کو مار ڈالا

لاہور (سٹاف رپورٹر) شفیق آباد  میں 32سالہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھیجوا دی جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔