مختصر عدالتی خبریں

لاہور ( وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے )   سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عیدا کے بعد مقدمات کی سماعت کیلئے تین خصوصی بنچ تشکیل ٭   عدالتی احکامات کے باوجود نابالغ بچے عدالت میں پیش نہ کرنے پر بچوں کے والد اور دادا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ۔٭…  ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 2ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ‘ ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم