مبینہ پولیس گردی کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کامظاہرہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ مغل پورہ کے علاقہ میںپولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر محنت کش اور پی ٹی آئی کے کارکن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاتشدد سے محنت کش شدید زخمی ہو گیا پولیس تشدد پر درجنوں افراد نے تھانہ مغل پورہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔