دو ہفتوں میں 28 منشیات فروش18 ڈاکو گرفتار

لاہور(سٹا ف رپورٹر) چوہنگ سرکل پولیس نے 15 روز کے دوران28 منشیات فرشوں اور 18ڈاکوئوں ، راہزنوں اور اغوا برائے تاوان کے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے پولیس نے منشیات فروشوں اشرف،افضل ، شمائلہ ، فرمان مسیح،چیناوغیر ہ سمیت 28 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان سے لاکھوں روپے مالیت کی 1 من چرس، شراب برآمد کر لی ہے