دو چور پکڑے گئے‘ دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے

لاہور(سٹاف رپورٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین نے دو چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنانے ک بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔