بھاٹی:2 ملزم اسلحے سمیت گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے ریڑھی پر اسلحہ لیجانے والے 2ملزمان  علی اور کامران کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔