گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقے میں نوجوان شان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں جس کی حالت غیر ہونے پر اسے ہسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے طبی امداد فراہم کرکے بچا لیا۔