ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد کی خدمات حکومت کے سپرد

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/کنزیومر کورٹ فیصل آباد کے پریذائیڈنگ آفیسر مہر نواز کی خدمات حکومت پاکستان کے سپرد کر دی ہیں۔