پرانے مقدمات نمٹانے کیلئے عدالتیں دن رات کام کر رہی ہیں:جسٹس امین الدین خان

 لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ پرانے مقدمات کو تر جیحی بنیادوں پر نمٹا نے کےلئے عدالتیں دن رات محنت ولگن سے کام کر رہی ہیں۔