لاہور میں قومی کی ایک صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں کیلئے مزید 50 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)صوبائی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 3نشستوں پر انتخاب لڑنے والے مزید پچاس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کر لئے ہیں جبکہ دو امیدواروں نے کاغذات مکمل کرکے متعلقہ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کرا دئے ہےں۔