سبزہ زار: ویگن نے خاتون کو کچل کر ہلاک کر دیا

لاہور(نامہ نگار)سبزہ زارکے علاقہ مےںتےز رفتار وےگن نے55سالہ خاتون کو کچل کر ہلاک کردےا اور فرار ہو گئی۔بتاےا جاتا ہے کہ سبزہ زار کے علاقہ کھاڑک سٹاپ کی رہائشی 55 سالہ خاتون جمےلہ لوگوں کے گھروں مےں صفائی کرنے کا کام کرتی ہے ۔گذشتہ روز جمےلہ اپنی بےٹی فرزانہ کے ہمراہ اپنی بہن کے گھر جانے کے لئے کھاڑک سٹاپ پر وےگن کے انتظار مےں کھڑی تھی کہ تےز رفتار وےگن نے جمےلہ کو کچل کر موقع پر ہی ہلاک کردےا اور فرار ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر پوےس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے مےں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے۔