زاہد ٹاون اور شاہدرہ سے 2 خواتین اغواء

زاہد ٹاون اور شاہدرہ سے 2 خواتین اغواء

فیروزوالا (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا علاقہ زاہد ٹا¶ن اور شاہدرہ میں دو عورتیں اغوا ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق زاہد ٹا¶ن میں طیب نے ساتھی کی مدد سے غلام عباس کی بیوی (ر) کو ورغلا کر اغوا کر لیا۔ شاہدرہ میں تین افراد نے محلہ دار کی جواں سال لڑکی (ن) کو ورغلا کر اغوا کر لیا اور روپوش ہو گئے۔ پولیس نے اس ضمن میں اسلم وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔