ڈی ایس پی مکان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے وزیراعلیٰ نوٹس لیں: ریاض کا مطالبہ

لاہور (نامہ نگار) نواب ٹاﺅن علاقہ کے رہائشی ریاض نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی ایس پی عباس گجر نے اس کے گھر میں قبضہ کرنے کیلئے اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا۔ اطلاع ملنے پر جب پولیس موقع پر پہنچی تو ڈی ایس پی سرکاری گاڑی پر فرار ہو گیا۔ وزیراعلیٰ نوٹس لیں۔