نائیجیرین باشندہ ایک کلو چرس سمیت گرفتار

لاہور (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے نائیجیرین باشندے کو گرفتار کرکے ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نائیجیرین باشندہ آگسٹن ہیروئن سمگل کرتا ہے جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ڈیفنس موڑ کے قریب ناکہ لگا کر گرفتار کر لیا۔