فیزوز والا: پولیس مقابلے کے بعد 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

فیزوز والا: پولیس مقابلے کے بعد 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

فےروزوالہ ( نامہ نگار )فےکٹری اےرےا پولےس نے زبردست مقابلے کے بعد ،فےکٹرےوں اور کارخانوں مےں ڈاکے ڈالنے او ر لوٹ مار کرنے کی وارداتےں کرنے والے ڈاکوﺅں کے غفورا ڈکےت گےنگ کے سرغنہ سمےت چھ ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالےت کا لوٹا ہوا مال اور اسلحہ برآمد کرلےا۔ ڈاکوﺅں نے شےخوپورہ لاہور ،فےصل آباد اور صنعتی علاقہ فےروزوٹواں اور کوٹ عبدالمالک کے علاقہ مےں متعدد فےکٹرےوں ،کارخانوں اور درجنوں ڈکےتی کی وارداتوں کا انکشاف کےا۔ ڈی۔اےس۔پی سرکل فےروزوالہ احسان الہی کھوکھر نے خطرناک ڈکےت گےنگ کے بارے مےں مےڈےا کو بتاےا کہ ڈی۔پی۔او شےخوپورہ ہماےوں بشےر تارڑ نے مسلسل فےکٹرےوں اور کارخانوں مےں ڈکےتی کی وارداتےں کرنے والے ڈاکوﺅں کی سرکوبی کے لئے فےکٹری اےرےا پولےس کو ٹاسک سونپا اس سلسلہ مےں اےس۔اےچ۔او فےکٹری اےرےا سلےم اختر نےازی خان کی سربراہی مےں اےک ٹےم تشکےل دی گئی جنہوں نے اطلاع ملنے پر نےا ٹول پلازہ قلعہ ستار شاہ کے قرےب چھاپہ مار کر ڈکےتی کرنے کی نےت سے کھڑے ڈکےت گےنگ کے سرغنہ غفور عرف غفورا اور اس کے دےگر ساتھےوں امانت، اکرم، ابراہےم ،فےصل اور فاروق کو اسلحہ سمےت گرفتار کر لےا ۔ ڈاکوﺅں کے قبضہ سے وارداتوں مےں استعمال ہونے والی وےگن بھی قبضہ مےں لے لی۔ ڈی۔اےس۔پی احسان الہی کھوکھر نے بتاےا کہ ڈاکوﺅں نے سب سے بڑی واردات کھارےاں والا کے قرےب کی ےہاں پر سے ڈاکو چالےس لاکھ روپے کی کےبل، کار چھےن کر لے گئے۔ ڈاکوﺅں نے سےکورٹی عملہ کو بھی تشدد کا نشانہ بناےا ۔