فیروز والا: ایک شخص کی پراسرار ہلاکت پولیس نے نشئی قرار دیدیا

'فےروزوالہ ( نامہ نگار) ونڈالہ دےال شاہ کے قرےب اےک نشئی زےادہ نشہ کرنے وجہ سے پراسرار طور پر ہلا ک ہوگےا۔ بتاےا گےا ہے۔ کہ راہ گےروں نے نہر کے کنارے کھےت مےں اےک نوجوان کی لاش پڑی ہوئی دےکھی جس کی اطلاع فےروز والہ پولےس کو دی۔ جنہوں نے لاش قبضہ مےں لےکر پوسٹ مارٹم کے لےے ہسپتال پہنچا دی۔ پولےس نے اسے نشئی قرار دے دےا۔