فیروز والا: اندھے قتل کا معمہ حل‘ کزن‘ دو ساتھی قاتل نکلے

فیروز والا: اندھے قتل کا معمہ حل‘ کزن‘ دو ساتھی قاتل نکلے

فےروزوالہ ( نامہ نگار) پولےس چوکی کوٹ نور شاہ نے اندھے قتل کا معمہ حل کرلےا۔ مقتول کے قاتل اس کے کزن اور دو ساتھی نکلے جن مےں دو سگے بھائی بھی شامل ہےں۔ ملزمان نے قتل کی واردات ڈکےتی کا رنگ دےنے کی کوشش کی جو ڈرامہ ناکام رہا۔ تفصےلات کے مطابق لاہور شرقپور روڈ پر ٹھےکری والا قرےب سڑک کے کنارے نوجوان امجد کی لاش پڑی ہوئی ملی ۔ اس کے سر کے قرےب کاربےن بھی پڑی تھی۔ ڈی۔پی۔او شےخوپورہ ہماےوں بشےر تارڑ نے اس واردات کا معمہ حل کرنے کے لئے ڈی۔اےس۔پی سرکل فےروزوالہ احسان الہی کھوکھر کی نگرانی مےں چوکی انچارج کوٹ نور شاہ مےاں عبدالمجےد کی نگرانی مےں اےک ٹےم تشکےل دی۔ مقتول امجد کے دو کزن سگے بھائےوں محمد آصف اور حنےف کو ان کے دوست فقےر حسےن سمےت گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے ابتدائی تفتےش مےںپولےس کو بتا ےا کہ 06-06-2013کو اپنے کزن امجد کو بہانے سے گھر سے بلاےا ۔ جو بعد مےں ملزمان نے اسے قتل کر کے اس کی لاش سڑک کے کنارے پھےنک دی اور فرار ہوگئے۔ پولےس نے ملزمان کو گرفتار کرلےا۔ ملزموں نے ےہ بتاےا کہ امجد کو مقدمہ قتل کی پےروی اور صلح نہ کرنے کی بنا پر قتل کےا۔